نقطہ نظر سفرنامہ: سرزمین روس کے آب و گیاہ میں آوارہ گردی! اورینبرگ کے سبزہ سے اٹے میدانوں کی سحر انگیزی ہو یا یورال کے پہاڑ اور دریا کی سحر انگیز فضا، سفرِ روس نے میرے ذہن میں انمٹ نقوش چھوڑے۔